محبت دینا مجھے چاہت دینا تم

Poet: Gulshad Lasi By: Hussain Jamote, Lasbela,Uthal

محبت دینا مجھے چاہت دینا تم
کبھی میرے دل کو کچھ راحت دینا تم

سنانا ہے حال دل کا تجھ کو ہم نے
کبھی جیون کی حسیں ساعت دینا تم

Rate it:
Views: 575
01 Jul, 2010