مجھ سے جب کوئی پیارا روٹھ جاتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

مجھ سےجب کوئی پیارا روٹھ جاتا ہے
پھر میرےسخن میں نکھارآتا ہے
میرےدل کو جیسےپر لگ گئےہوں
ویران دل میں جب موسم بہارآتاہے

Rate it:
Views: 579
25 Nov, 2011