مجھے یاد کرنا

Poet: Syed Sajid Ali By: Syed Sajid Ali, Lahore

مجھے یاد کرنا
جب کبھی فرصت ملے
اور سُن سکو تم
وقت کی آہٹ
جب دُنیا خاموش ہو
اور صرف لمحے بولیں

Rate it:
Views: 688
17 Feb, 2009