مجھے جینے کی ضرورت ہے
Poet: farah ejaz By: farah ejaz, Aaronsburgقربتوں کی نہیں
مجھے تنہائی کی ضرورت ہے
دوستوں کی نہیں
مجھے خود کی ضرورت ہے
خواب دیکھنے کی نہیں
مجھے پرسکوں نیند کی ضرورت ہے
رک رک کر چلتے دل کو اب فقط
دھڑکن کی ضرورت ہے
مجھے صرف چند پل اور
جینے کی ضرورت ہے
More Sad Poetry






