مجاز سے حقیقت کی سَمت سفر کر رہے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

مجاز سے حقیقت کی سَمت سفر کر رہے ہیں
بِگڑ گئے تھے، لگتا ہے اَب سنور رہے ہیں

Rate it:
Views: 102
10 Oct, 2024