ماں
Poet: Adil siddeeqi By: Adil siddeeqi, Riyadhجیسے میری موت کا پیغام لیکر
آسمان سےفرشتہ نکلتا ہے
اسے سے پہلے زمین پر ماں میری
جان کا صدقہ نکال دیتی ہے
More Life Poetry
جیسے میری موت کا پیغام لیکر
آسمان سےفرشتہ نکلتا ہے
اسے سے پہلے زمین پر ماں میری
جان کا صدقہ نکال دیتی ہے