ماں تو پہلے مانی تھی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMماں تو پہلےمانی تھی بیٹابھی مان گیاہے
میرےپیار کی گہرائی کووہ پہچان گیاہے
وہ کیاسین ہوگاجب ماں کی ڈولی اٹھائےگا
بڑے پیار سےماں کاہاتھ مجھے تھمائےگا
رسٹی جب ڈولی سے باہر پاؤں دھرےگی
دھڑام سے میرےاوپر آ کےگرے گی
پھر اس کی میک اپ کرائی جائےگی
ہررسم نئےسرےسےدھرائی جائےگی
More Funny Poetry






