مانتا ہوں کہ بات آپ کی قابلِ غور ہے
Poet: محمد وقاص By: Muhammad Waqas, Jhelumمانتا ہوں کہ بات آپ کی قابلِ غور ہے
ایک دو نہیں خوبیاں ان میں سو اور ہے
کراچی ملتان اور اسلام آباد سب ٹھیک ہے
پر جناب مان لیجیئے کہ لاہور تو لاہور ہے
More General Poetry






