ماضی میں جو خطا ہوئی

Poet: عائشہ رئیس By: عائشہ رئیس , Karachi

ماضی میں جو خطا ہوئی
وہ تیری تھی میری نہیں

سدھارو نہ مجھ پر ان کو
انسان ہوں آزمودہ حیوان نہیں

Rate it:
Views: 317
09 Nov, 2021