ماتم ۔۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

میں نے تم سے
بچھڑنے کا فیصلہ تو کرلیا ہے
مگر اب
چاہے کتنی ہی خوشیاں مجھے مل جائیں
دل کے ایک کونے میں
ہمیشہ ماتم ہوتا رہے گا ۔۔۔

Rate it:
Views: 409
05 Sep, 2013