لوگ کہتے ہیں ساگر کو خدا یاد نہیں

Poet: SAGAR By: Tariq Baloch, hub chowki

زندگی جبر ِمسلسل کی طرح کاٹی ہے
کس جرم کی پائی سزا یاد نہیں

آؤ اک سجدہ کریں عالم ِمدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں ساگر کو خدا یاد نہیں

Rate it:
Views: 477
23 Dec, 2010