لوگ جب کسی سے محبت کرنےلگتےہیں وہ دل ہی دل میں انجام سےڈرنےلگتےہیں کچھ تو محبت کر کےنکھرنے لگتے ہیں کچھ خوف کےمارے بکھرنے لگتےہیں جب محبوب کا کوئی سندیس نہیں آتا وہ تنہائی میں آہیں بھرنےلگتےہیں