لوگوں سے ہماری پریتیں بہت ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

لوگوں سےہماری پریتیں بہت ہیں
اسی لیےزیست میںمصیتیںبہت ہیں

یہ ہمارا حوصلہ ہےکہ سنبھل جاتےہیں
ورنہ زمانےنےہمیں دی اذیتیں بہت ہیں

وہ سب تو ہمارے اپنےہی پیارے ہیں
آج کل جنہیں ہم سےشکاہیتیں بہت ہیں

ہم پر امن زندگی کیسے گزارسکتےہیں
کچھ پیربھاہیوں کو ہم سےعداوتیں بہت ہیں

ایک دن کسی ایک کو حساب دینا پڑےگا
جولوگوں سے کرتے شرارتیں بہت ہیں

Rate it:
Views: 317
27 Oct, 2011
More Life Poetry