لمحہ لمحہ آپ کے ہونٹوں پہ مسکان رہے
Poet: عارف By: Arif, Lahoreلمحہ لمحہ آپ کے ہونٹوں پہ مسکان رہے
آپ کی زندگی ہمیشہ غم سے انجان رہے
جس کے دم سے آپ کی زندگی مہک اٹھے
خدا کرے آپ کے ساتھ ہمیشہ وہ انسان رہے
More Sad Poetry
لمحہ لمحہ آپ کے ہونٹوں پہ مسکان رہے
آپ کی زندگی ہمیشہ غم سے انجان رہے
جس کے دم سے آپ کی زندگی مہک اٹھے
خدا کرے آپ کے ساتھ ہمیشہ وہ انسان رہے