قمیض یوسف

Poet: عبدالقدیر شاد By: عبدالقدیر شاد, Plandri Azad Kashmir

کہیں سے ڈھونڈ کے لاؤ قمیض یوسف دوستو
کہ شب ہجراں میں روتے روتے ہو گیا ہوں اندھا

Rate it:
Views: 284
30 Jan, 2023