قسمت

Poet: NADIA TARIQ By: NADIA TARIQ, LHR

سنتے ہیں لکیروں میں چھپی ہوتی ہے قسمت
میں اپنی ہتھیلی میں تجھے کھوج رہی ہوں

Rate it:
Views: 459
02 Oct, 2011