قرینہ سیکھئے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi’جیو‘ کےمدعی ہیں تو جینا سیکھئے
ہیں آپ اگرمےکش توپھر پیناسیکھئے
یہ زندگی ہی ہے سب سے بڑی نعمت
دنیا میں زندہ رہنےکا قرینہ سیکھئے
More General Poetry
’جیو‘ کےمدعی ہیں تو جینا سیکھئے
ہیں آپ اگرمےکش توپھر پیناسیکھئے
یہ زندگی ہی ہے سب سے بڑی نعمت
دنیا میں زندہ رہنےکا قرینہ سیکھئے