قریب آ کر کیوں سلگتے جذبوں کو ہوا دیتے ہو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaاک مددت سے میری خود سے
کوئی بھی بات نہیں ہوئی
چھڑی تو ہر شب لگتی ہیں مگر
بہت دنوں سے برسات نہیں ہوئی
قریب آ کر کیوں سلگتے جذبوں کو ہوا دیتے ہو
ابھی تو تقدیر ہم - دونوں پے مہربان نہیں ہوئی
تیرے جانے کے بعد رات تو ڈھلتی ہیں مگر
ابھی تک ہماری کوئی صبح ساتھ نہیں ہوئی
پرندوں کی ُاڑان نے کیا سبق دیا آج لکی
آندھی کتنی بھی چل جائے - مسلسل کبھی برسات نہیں ہوئی
تیرے دل میں نفرت کی دیوار کھڑی کس نے کر دی
جس دیوار کو میری محبت پے ابھی تک مات نہیں ہوئی
More Sad Poetry






