فکر

Poet: علی بٹ منتظر By: علی بٹ منتظر , Karachi

عدم دستیابی زر کی فکر ہے
سب کو اپنے اپنے گھر کی فکر ہے

بات اک دن کی ہو تو قرار آ جاۓ
حصول کسب حلال عمر بھر کی فکر ہے

مجھے فقط اپنی فکر نہیں
سالار ہو میں لشکر کی فکر ہے

نشانے پر ہےجو وہ ہے مظبوط بڑا
چلا چکا ہو جو اس نشتر کی فکر ہے

Rate it:
Views: 135
29 May, 2025
More Life Poetry