فقط اتنا بتا دو تم

Poet: مرزا عبدالعلیم بیگ By: مرزا عبدالعلیم بیگ, Hefei, Anhui, P.R. China

سنو
میں تم کو بھول جاؤں تو
تم سے رُوٹھ جاؤں تو
کبھی وآپس نا آؤں تو
بھلا پاؤ گی وہ سب کچھ کیا
بھول سکتی ہو بھلا وہ ساری یادیں
رنگ میں ڈوبی نیند سے بھری راتیں
میری ہر سانس نے چاہا تھا تمیں
میری ہر سوچ نے مانگا تھا تمیں
بس گئی تھیں میری آنکھوں میں تمہاری آنکھیں
جب سے دیکھا تھا، بس چاہا تھا تمہیں
بہت سی باتیں ہیں جو میرے من میں ہیں
بہت سی یادیں ہیں جو میرے دل میں ہیں
فقط اتنا بتا دو تم
یونہی ہنستی رہو گی کیا؟
ہونہی سجتی رہو گی کیا؟

Rate it:
Views: 265
31 Mar, 2023