فتنے

Poet: By: Kiran Malik, Multan

اُٹھا رہا ہے جو فتنے مری زمینوں میں
وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہےآستینوں میں

یہی تو وقت ہے آگے بڑھو خدا کے لیے
کھڑے رہوگے کہاں تک تماش بینوں میں

 

Rate it:
Views: 936
30 Jun, 2018