فتنہ گر

Poet: majeed lahori By: kemi, tehal-kharian

تھا یہ محبت کا اثر آدھا اِدھر آدھا اُدھر
بٹ کر رہ گیا دردِ جگر آدھا اِدھر آدھا اُدھر

کس ٹھاٹ سے بیٹھا ہے تو اے فتنہ گر اے فتنہ جو
دو کرسیوں کو جوڑ کر آدھا اِدھر آدھا اُدھر

Rate it:
Views: 1629
02 Mar, 2008