فاطمہ نے ایک طوطا پالا

Poet: فیضان By: Adnan, karachi

فاطمہ نے ایک طوطا پالا
مٹھو بیٹا، بولنے والا سُرخ ہرا اور نیلا پیلا
گردن میں ہے گھنٹا کالا

پھر سے اُڑ کر آجاتا ہے
خوب مزے سے پھل کھاتا ہے

Rate it:
Views: 910
22 Oct, 2021
More Children Poetry