غیر یونانی

Poet: Anwar Masood By: Bakhtiar Nasir, Lahore

اس کے ہاتھوں میں ہونگی بندوقیں
بیوی بچوں کو ساتھ لائے گا

کیا خبر تھی کہ ایک سکندر
حافظ آباد سے بھی آیے گا

Rate it:
Views: 414
31 Aug, 2013