غیروں پہ انگلی ۔۔۔ (ہائیکو)
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.غیروں پہ انگلی اٹھتی ہے
منتظر رہتا ہے دیکھوں، خود کا گریباں
اگر دیکھوں تو کیوں اٹھے
More Life Poetry
غیروں پہ انگلی اٹھتی ہے
منتظر رہتا ہے دیکھوں، خود کا گریباں
اگر دیکھوں تو کیوں اٹھے