غور کیجیے ۔۔۔
Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.ہم بھی تو کیسے ڈھیٹ ہیں عادی نہیں ہوئے
یوں دل نہیں بھرا تو کچھ اور کیجیے
گِلہ ہمیشہ غیروں کا جائز نہیں جناب
کبھی اپنے بھی مزاج پر کچھ غور کیجیے
More General Poetry
ہم بھی تو کیسے ڈھیٹ ہیں عادی نہیں ہوئے
یوں دل نہیں بھرا تو کچھ اور کیجیے
گِلہ ہمیشہ غیروں کا جائز نہیں جناب
کبھی اپنے بھی مزاج پر کچھ غور کیجیے