غبارے

Poet: ابنِ منیب By: ابنِ مُنیب, سویڈن

"غبارے" (نرسری بچوں کی نظم)

ایک غبارہ دو غبارے تین غبارے چار
کتنے سارے، کتنے پیارے، دیکھو دیکھو یار
پانچ غبارے چھ غبارے سات غبارے آٹھ
سارے لے کر اُڑ گیا کوئی، ایک نہ آیا ہاتھ

- اِبنِ مُنیبؔ

(نوٹ: انگریزی نرسری رہائم "وَن پَوٹیٹو، ٹُو پوٹیٹو۔۔۔" کے زیرِ اثر لکھی)

Rate it:
Views: 474
22 Apr, 2017