عید کہنے کو اک خوشی ہے مگر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

عید کہنے کو اک خوشی ہے مگر
عید پر بھی ملال دیکھے ہیں

جن کا دنیا سے واسطہ ہی نہیں
ایسے کتنے ہلال دیکھے ہیں

Rate it:
Views: 690
13 May, 2021
More Eid Poetry