عید کا چاند دیکھ کر

Poet: UA By: UA, Lahore

عید کا چاند دیکھ کر دل نے
تم سے ملنے کی دعا چاہی تھی

اور اسی لمحہ میری آنکھوں میں
تیری تصویر ابھر آئی تھی

عید کا چاند دیکھ کر دل نے
تم سے ملنے کی دعا چاہی تھی
 

Rate it:
Views: 925
17 Sep, 2009