عمر کٹتی ہے فقط کمانے میں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

عمر کٹتی ہے فقط کمانے میں
امیر ہی بنتے اسوقت زمانے میں
رہ جائیں گے انسان فسانے میں
زندہ ہوں تو فقط پاگل خانے میں
آپ ٹھیک ہی کہتے ویرانے میں

Rate it:
Views: 396
30 Jan, 2013