علم ایک ایسا دریا ہے

Poet: (Mirza Asad) By: (Mirza Asad), (faisalabad)

علم ایک ایسا دریا ہے
جس میں انسان خود کو
جتنا بھی بِھگو لے
رہتا پیاسا ہی ہے

Rate it:
Views: 415
13 Jun, 2015