عشق کی روشنی اندھیرے کا زوال ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreعشق روشنی ہے عشق نور کا جال ہے
عشق کی روشنی اندھیرے کا زوال ہے
میں نے کھو کے خود کو پا لیا
میرے شوق کا یہ کمال ہے
میری ذات کی تکمیل ہے
میرا ماضی ہے میرا حال ہے
میری زندگی میں جو رنگ ہے
اسی عشق کا حسن و جمال ہے
یہی عشق تو میرا گھر بھی ہے
یہی میرا اہل و عیال ہے
More Love / Romantic Poetry






