عزیز ہم وطنو ! ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiصورتحال کر رہی ہے ہم سے یہ سوال
کیا کسنے پایا کون کیا کھونے والا ہے
اپنے تجزیہ کےبعد کہتےہیں اہل دانش
بہت جلد عزیز ہم وطنو! ہونے والا ہے
More General Poetry
صورتحال کر رہی ہے ہم سے یہ سوال
کیا کسنے پایا کون کیا کھونے والا ہے
اپنے تجزیہ کےبعد کہتےہیں اہل دانش
بہت جلد عزیز ہم وطنو! ہونے والا ہے