عزیزم

Poet: ابنِ منیب By: ابن منیب, سویڈن

 ہمیں اِک کام کرنا ہے عزیزم
تعاون عام کرنا ہے عزیزم
محبت سے، عِنایت سے، کَرَم سے
دلوں کو رام کرنا ہے عزیزم
تعصب بَو رہے ہیں جو چمن میں
اُنہیں ناکام کرنا ہے عزیزم کو

Rate it:
Views: 593
22 Aug, 2015
More Patriotic Poetry