عزت دار ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiنفسیاتی مرض کا یوں تو ممکن ہے علاج
ذہنی غلاموں کو نہیں کہتاکوئی بیمار ہیں
خفیہ مقاصد کے لئے جنکو ملتا ہے انعام
عام لوگوں کی نظرمیں وہ ہی عزتدار ہیں
More General Poetry
نفسیاتی مرض کا یوں تو ممکن ہے علاج
ذہنی غلاموں کو نہیں کہتاکوئی بیمار ہیں
خفیہ مقاصد کے لئے جنکو ملتا ہے انعام
عام لوگوں کی نظرمیں وہ ہی عزتدار ہیں