عاشقی

Poet: عادی By: M.Shan Ashraf, Karachi Sindh

گلے میں جس کے نام کا پھندا ہے
آج بھی وہ ہمارے دل میں زندہ ہیں

یہ عاشقی بھی کیسا پرندہ ہے
درحقیقت معصومیت کے نام پے درندہ ہے



 

Rate it:
Views: 456
03 Apr, 2020