عائشہ

Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindi

عائشہ
ع عقد میں اپنے تمھیں لینا چاہوں
ا اگر تم چاہو!
ش شادی کا سندیسہ گھر تمھارے
ہ ہاتھ امی جان کے بھیجوں؟
 

Rate it:
Views: 334
14 Nov, 2014