ظرف رندوں کا
Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی ▲ By: Dr. Shakira Nandini, Oportoخریدا جا نہیں سکتا ہے ساقی، ظرف رندوں کا
بہت شیشے پگھلتے ہیں تو ایک پیمانہ بنتا ہے
More Sad Poetry
خریدا جا نہیں سکتا ہے ساقی، ظرف رندوں کا
بہت شیشے پگھلتے ہیں تو ایک پیمانہ بنتا ہے