طالبان نے ۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

مجھ سےرہیگا دورکیسےمیرا دشمن
تیر پھینکاہی نہ ہو گرمیری کمان نے

سب ہی ظالمان کی ہےہمیں تلاش
ملک کو بھی توڑا تھا کیا طالبان نے

Rate it:
Views: 391
22 Dec, 2014