طائر نوخیز کو گھائل کیا

Poet: Tanvir Anjum By: uzma ahmad, Lahore

کیا کیا میں نے بجز مہر و وفا
دشمنوں میں کیوں مجے شامل کیا

کیا کرشمہ کر دیا تم نے اگر
طائر نو خیز کو گھائل کیا

Rate it:
Views: 454
23 Apr, 2014