ضبط کی حد ہے

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

تشنگی دلِ مضطر کی میں بجھاؤں کیسے؟
کتنا درد ہے اس دل میں، میں بتاؤں کیسے؟

وہ غیر کے پہلو میں، ضبط کی حد ہے اطہر
دل تو کہتا ہے مگر حد سے گزر جاؤں کیسے؟

Rate it:
Views: 528
09 Jul, 2017