صرف ہم دونوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL , Gujranwala

کتنے ہی تھے کافر محبت کے
کتنوں نے ہی خدا کہی رکھے
میں اُس کا میرا وہ خدا
اور مشہور ہوئے صرف ہم دونوں
مسکرا رہے ہیں مل کے سارے
ترے میرے جو تھے ہم درد
سارے ہی مگن ہے مستی میں
چُوڑ چُوڑ روئے صرف ہم دونوں
ریلا آیا جو اشکوں کا نہال
ارمان دو دلوں کے ڈوب گئے
ارمانِ مکان مگر قائم ہی رہے
اور دور ہوئے صرف ہم دونوں

Rate it:
Views: 536
15 Sep, 2014