شہرِ وفا میں نام ہے اس کا

Poet: UA By: UA, Lahore

تو جِسے بے وقعت کر رہا ہے
اپنے گھر میں بڑا مقام ہے اس کا

تو جِسے بے نام کرنا چاہتا ہے
شہرِ وفا میں بڑا نام ہے اس کا

Rate it:
Views: 469
16 May, 2018
More Love / Romantic Poetry