شکوہ

Poet: By: Tariq, Wakra Qatar

شکوہ تیری یادوں سے اس طرح کیا ہم نے
ہنستی ہوئی شمع کو رلا دیا ہم نے

اک لمحہ دیا تھا اس نے جینے کے لیے
اور اس میں زندگی کو بتا دیا ہم نے

Rate it:
Views: 629
05 Aug, 2008