شدت جذبات

Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabad

شدت جذبات میں
کمی آرہی تھی
کہاں سے تم پھر آگئے
اس بادل کی طرح جو رہ رہ
کر برستا ہے

Rate it:
Views: 1430
16 Sep, 2014