شدت آلام
Poet: Anwar Shaoor By: Bakhtiar Nasir, Lahoreشدت آلام میں پروردگار
اس طرح لگتی ہے بارش کی بہار
دیکھ کر جیسے ہمارا حال زار
رو رہا ہو آسماں زارو قطار
More Life Poetry
شدت آلام میں پروردگار
اس طرح لگتی ہے بارش کی بہار
دیکھ کر جیسے ہمارا حال زار
رو رہا ہو آسماں زارو قطار