شاہین

Poet: احمد رضا سیال By: Ahmad Raza Siyal, Lahore

حوس کی آگ میں وہ جل گیا جیسے اقبال کہتا تھا
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

Rate it:
Views: 379
01 Nov, 2016