شام کو نکلا تھا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanشام کو نکلا تھا
اور صبح کو گھر آیا ہے
لوٹ جا اب توں میرے
کس کام کا ہے
تلخیاں بڑھ گئیں
جزبات نے دم توڑ دیا
بجھ گئے چراغ امید کہ
اب لوٹ جا توں میرے
کس کام کا ہے
More Love / Romantic Poetry






