شاملِ حال
Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)روگ محبت کا پال رہے ہو
کیوں جاں عذاب میں ڈال رہے ہو
مت پو چھو میری دیوانگی کا
تم بھی شاملِ حال رہے ہو
More Love / Romantic Poetry
روگ محبت کا پال رہے ہو
کیوں جاں عذاب میں ڈال رہے ہو
مت پو چھو میری دیوانگی کا
تم بھی شاملِ حال رہے ہو