سچائی
Poet: Bibi farah By: Bibi farah, Karachiسچائی پر چلنے والوں کا یہی حال ہوتا ہے
ہر نئے موڑ پر ایک امتحان ہوتا ہے
یہ ایک کڑوا سچ ہے لیکن
جھوٹ سےہے زیادہ میٹھا
چل کر جس پرملتی ہےوہ منزل
جس کوکہتے ہے ہم جنت
ایک بار بول کرجو ملے سکوں
وہ بار بار بول کر نہ ملے
یہ ہے بہت مشکل راہ مگر
سکوں اس میں ہے جھوٹ کہا
More Life Poetry






